in this video from one Real life example we will try to understand the relation between the break through SARS-COV2 Infections and Delta variants
#DeltaVariant

source

By earmpy

40 thoughts on “Covid-19 || How Much Delta Variant is Related With Currently Ongoing Breakthrough Infections?”
  1. سر ابھی میرے پاسپورٹ پر ویزہ موجود نہیں ہے، کیا موڈرنا ویکسین لگوانے کے لیے پاسپورٹ پہ ویزہ ہونا ضروری ہے.؟. کیونکہ ابھی دوبئی کی فلایٹس بند ہیں لیکن جیسے ہی فیوچر میں فلایٹس آپریشن شروع ہو گا تو مجھے دوبئی اور پھر کینیڈا ٹریول کرنا ہے میں چاہتا ہوں کہ جب تک دوبئی کے لیے فلایٹس آپریشن شروع ہوتا ہے میں ویکسین لگوا لوں کیونکہ میرا مزید وقت ضائع نہ ہو ، دوبئی کو چائنیز ویکسین بھی قبول ہیں لیکن کینیڈا کو چائنیز ویکسین قبول نہیں اگر میں چائنیز ویکسین لگوا کر دوبئی ٹریول کرتا ہوں تو پھر میں دوبئی سے کینیڈا کیسے ٹریول کر سکتا ہوں، پلیز سر اس ٹاپک پہ بھی وڈیو بنائیں.. شکریہ

  2. Jis isreal study ka ap reference day rahay hain isko to koi maan e nahe raha qk woh highly localized study thee aur methodological weakness b kafi theen. 9th july ka financial time read karen pls

  3. سب بکواس ھے میں نے ان ساری لہروں میں بطور فرنٹ لائن ورکر کیس انوسٹی گیشن آفیسر کام کرتا رھا ھوں ۔ مجھے پتہ ھے کہ یہ کیسے شرح بڑھاتے اور گھٹاتے ھیں، لعنتی لوگ

  4. All data on the basis NCOC gives warning to Corona ….needs authenticity….one morning it up next day it's down….. especially when Haj and Ramzan came ….

  5. ڈاکٹرصاحب۔۔۔۔آپ کی اطلاع کے لئے
    أج ہی قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہاں رہنے والے ویکسینیٹڈ لوگوں کو قطر واپسی پر قرنطین ہونے کی ضرورت نہیں بشرطیکہ ٹیسٹ نیگیٹو اور فائزر ویکسین لگوا چکے ہوں ۔۔

  6. Dr sb Ye delta variant Pakistan may aa chuka h ar hospital may rush Phr Cy burh raha h, gala khrab ar bukhar hur dosray bunday ko ho raha h

  7. جزاک اللہ
    ڈاکٹرصحب آپ نے اس کوڈ میں انسانوں کو مسلسل اھم معلومات پہنچا کر یقیناً جہاد کا کام کیا ھے _ اللہ جزائے خیر دے اپکو آمین

  8. اسلام علیکم ۔۔۔۔عرض کچھ یوں ہے کہ sinovac کی دوسری ڈوز 28دن پورے ہوگئے پر ویکسین نہیں ہے۔۔۔۔

  9. Nobody knows what happens in Israel as their Media Houses do not operate or behave like our Media so whatever you say about them plz give a Solid Source of Information with Verified Link so that your audience can Check it

  10. اجتماعات کی مثالیں دے کر کب حکومتی آیجنڈے پر عمل کرتے ہوئے عید پر لاک ڈائون کے لیے ویلاگ کروگے۔۔
    تب کہاں تھے جب تمھارا وزیراعظم کھینچ کھینچ کر سکھوں کو پاکستان لا رہا تھا

  11. No fever
    No cough
    No flu
    Only smell loss
    12 din hogye pcr krwaye howay
    Aur smell nhe aye wapas kiya nujy dobara pcr test krwa laina chaye

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *